ETV Bharat / briefs

شکیب کی نصف سنچری، بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو 244 رن کا ہدف - New Zealand

دنیا کے نمبر ایک آل راؤنڈر شکیب الحسن (64) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف عالمی کپ 2019 میں بدھ کو 49.2 اوور میں 244 رن کا چیلنج بھرا اسکور بنا لیا۔

آل راؤنڈر شکیب الحسن
author img

By

Published : Jun 5, 2019, 11:44 PM IST

نیوزی لینڈ نے اس مقابلے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کے تمام بلے بازوں نے رن بنائے لیکن نصف سنچری بنانے میں صرف شکیب کامیاب ہوئے۔

شکیب نے اس عالمی کپ میں مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے 68 گیندوں پر 64 رن میں سات چوکے لگائے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری 47 رن دے کر چار وکٹ حاصل کرنے والے سب سے کامیاب گیند باز رہے۔ ٹرینٹ بولٹ کو 44 رن پر دو وکٹ ملے جبکہ لوکی فرگیوسن، کالن گرینڈ ہوم اور مشیل سینٹنر کو ایک ایک وکٹ ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.