ETV Bharat / briefs

نابالغ بیٹی کے ساتھ ریپ - mother injured

ملک بھر میں کمسن لڑکیوں کے ساتھ ریپ کے واقعات میں کمی کے بجائے دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے تاہم سائبر سٹی گروگرام میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک باپ نے ہی نابالغ بیٹی کے ساتھ ریپ کیا۔

انسانیت شرمسار ! نابالغ بیٹی کا جنسی استحصال
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 5:51 PM IST

ایک والد نے اپنی 13 برس کی نابالغ بیٹی کا ریپ کیا ہے۔ اس دوران معصوم کو بچانے کے لیے ماں آئی تو ماں پر بھی ملزم باپ نے حملہ کرکے فرار ہوگیا ۔

پولیس نے متاثرہ بچی کی ماں کی شکایت پر ملزم کے خلاف پوسکو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا ہے ۔

گروگرام پولیس کے مطابق ڈی ایل ایف فیز تین تھانہ میں ایک 30 سالہ خاتون نے اپنے ہی شوہر کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ جس میں خاتون نے بتایا کہ 25 تاریخ کو وہ اپنے گھر کی چھت پر کھڑی تھی ۔ اس دوران اچانک بیٹی کی چیخ سنائی دی۔ خاتون کمرے کے پاس پہنچی تو دروازہ بند تھا اور اس کی بیٹی چیخ رہی تھی۔ خاتون نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی، لیکن دروازہ اندر سے بند تھا ۔
دروازہ توڑ کر کمرے میں داخل ہونے کے بعد شوہر کی کرتوت دیکھ کر خاتون حیران رہ گئی۔

خاتون نے معصوم کو بچانے کی کوشش کی، لیکن ملزم باپ نے خاتون کے سر پر حملہ کرکے فرار ہوگیا ۔ فی الحال پولیس متاثرہ لڑکی کی ماں کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.