ETV Bharat / briefs

نوئیڈا: سیٹ 2 امتحانات کے نتائج کا اعلان

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 8:11 PM IST

بسرکھ بلاک نے گوتم بود نگر میں سیٹ 2 کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

نوئیڈا: سیٹ 2 امتحانات کے نتائج کا اعلان
نوئیڈا: سیٹ 2 امتحانات کے نتائج کا اعلان

نوئیڈا کے کمپوزٹ اسکول چھلیرا بسرکھ میں ضلعی مجسٹریٹ اور چیف ڈویلپمنٹ آفیسر کی صدارت میں سیٹ 2 امتحان کا نتیجہ تقسیم کیا گیا.

پروگرام میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، انچارج ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر بلاک بسرکھ بھی موجود تھے۔

رواں برس فروری 2020 میں بسرکھ بلاک کے 23238 بچوں نے سیٹ 2 کے امتحان میں حصہ لیا جس میں اے پلس زمرے میں 1386، اے زمرے میں 4818 طالبا، بی کیٹیگری میں 6554 اور سی اور ڈی کیٹیگری میں بچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی ہے۔

امسال کا نتیجہ سیٹ 1 امتحان کے نتائج سے کہیں زیادہ قابل تحسین رہا.

واضح رہے کہ کمپوزٹ اسکول چھیلرا میں 602 بچوں نے اس امتحان میں حصہ لیا تھا۔ ضلعی مجسٹریٹ سہاس ایل وائی بچوں کے درمیان گئے اور انہیں پھول پیش کئے اور ان سے مستقبل کے حوالے سے جانکاری حاصل کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.