ETV Bharat / briefs

’شجاعت بخاری کا قتل سرکار کی ناکامی کا ثبوت‘ - عوام کا ردعمل

وادی کشمیر کے مشہور صحافی شجاعت بخاری کی پہلی برسی کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے سے وابستہ افراد کا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

’شجاعت بخاری کا قتل سرکار کی ناکامی کا ثبوت‘
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 5:08 PM IST

یاد رہے کہ شجاعت بخاری کو 14 جون 2018 کو نا معلوم بندوق برداروں نے سرینگر کی پریس کالونی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

’شجاعت بخاری کا قتل سرکار کی ناکامی کا ثبوت‘

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سینئر صحافی سہیل کاظمی نے شجاعت کے قتل کو ’’سرکار کی ناکامی‘‘ سے تعبیر کیا۔

سہیل کاظمی نے شجاعت بخاری کو کشمیری عوام اور کشمیری سیاسی صورتحال کا صحیح ترجمان قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کشمیر کی نمائندگی ملکی ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی کی۔

انکا کہنا تھا کہ شجاعت کی دوری سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ نا قابل تلافی ہے۔

دیکھئے اس حوالے سے سہیل کاظمی کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

Intro:سجاد بکھاری کا موت سرکار کی ناکامی سینئر صحافی سہیل کازمی

سجاد بخاری کو 14 جون 2018 کو نا معلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا جب وہ اپنے دفتر سے نکل رہے تھے

جموں کشمیر کے سینئر صحافی سہیل کازمی سے ائ ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت

سجاد بخاری میرے بلکل بھائی کی طرح تھے اور ایک فیملی ممبر کی طرح تھے ہم دونوں نے مجھے لگتا ہے کہ ایک دو سال آگے پیچھے ہ اپنی زندگی کا سفر شروع کیا تھا اور ہندوستان کی دو تین ملکوں میں نمائندگی کی سجاد بخاری اور میں نے کافی سمینارو میں کشمیر کو لیکر بات کی ہیں خاصکر کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرنا لیکن اج وہ اس دنیا میں نہیں ہیں ان کی کمی کی برپای نہیں کی جاسکتی جو کہ کشمیر تحریک کے لیے ایک بڈا نقصان ہیں وہ کشمیر کے شچھے اور ایماندار نمائیندے تھے اور ان کا مرنا پورے کشمیر کے لیے نقصان دہ ہے

یہ سرکار کی ناکامی ہیں کہ وہ ایسے صحافی کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں یہ پہلی بات نہیں کمشیر میں صحافیوں پہ ایسے بہت بار حملے ہوے ہیں لیکن سرکار نے ریاست کے صحافیوں کے لئے نا ہی کوئ فلائ سکیموں کو املایااور نا ہی صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا

Body:سجاد بکھاری کا موت سرکار کی ناکامی سینئر صحافی سہیل کازمی

Conclusion:سجاد بکھاری کا موت سرکار کی ناکامی سینئر صحافی سہیل کازمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.