یوم آزادی کے پیش نظر ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔
نیشنل ہائی وے سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے اور ہر گاڑی کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
ایس ایس پی ادھمپور راجیو پانڈے نے بتایا کہ 'ضلع کے تمام اہم مقامات کو سیل کردیا گیا ہے۔'