ETV Bharat / briefs

طالبات سے بھری گاڑی کھائی میں گری،11ہلاک - saran kot

جموں وکشمیر کے شوپیاں ضلع میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ میں11 لوگوں کی دردناک موت ہوگئی، اس حادثہ کے بعد موقع راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

گاڑی کھائی میں گری
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 3:33 PM IST

Updated : Jun 27, 2019, 6:32 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع شوپیاں کی مضافات میں ایک ٹیمپو ٹریلور گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

گاڑی کھائی میں گری

معلوم ہوا ہے کہ راجوری کے سرن کوٹ علاقہ کے ایک سلائی سینٹر کشش ٹیلرنگ انسٹی ٹیوٹ کی طالبات سیر وتفریح کے لیے پیر کی گلی علاقے میں آئے تھے جہاں لال غلام نامی پہاڑی علاقے میں ان کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، ابتدائی طور پر چار طالبات کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ باقی زخمیوں کو شوپیاں کے ضلع اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں کئی کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ اس حادثہ کے بعد علاقے میں زبردست کہرام ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ذخمیوں کو شوپیان اور سرنکوٹ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

موقع پر راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
Last Updated : Jun 27, 2019, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.