ایک لاکھ روپیے سے زیادہ روپیے والے بچت کھاتے اور قلیل مدتی قرض کی شرح سود کو ریپو ریٹ سے منسلک کر دیا جائے گا۔
غورطلب ہے کہ نئے قواعد کی وجہ سے بڑے بچت اکاؤنٹ ڈپوزٹ اور شارٹ ٹرم لون کے شرح سود میں آر بی آئی کے ریپو ریٹ میں تبدیلی ہو گی۔
جیسا کہ ابھی تک شرح سود ایم سی ایل آر پر طے ہوتا ہے۔
غورطلب ہے کہ ریپو ریٹ میں تبدیلی سے اب ڈپوزٹ پر 3.25 فیصد سود ملے گا۔
ابتک ایک کروڑ روپیے پر 3.5 فیصدی اور ایک کروڑ روپیے سے زیادہ پر چار فیصدی سود ملتا تھا۔
ایک لاکھ روپیے تک روپیے والے بچت کھاتوں پر اب سالانہ 3.5 فیصد سود ہو گا۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا یکم مئی سے شارٹ ٹرم لون جیسے کیش کریدٹ اکاؤنٹس اور ایک لاکھ روپیے سے اوپر کے اوور ڈرافٹ کو ریپو ریٹ سے جوڑ دیا جائے گا۔
یکم مئی سے ایس بی آئی 30 لاکھ روپیے کے قرض پر 0.10 فیصد کم سود دینا ہوگا۔ابھی تک 30 لاکھ روپیے تک کے قرض کی شرح سود 8.60 سے 8.90 فیصد کے درمیان ہے۔
ایس بی آئی یکم مئی سے شرح سود میں تبدیلی کرے گا - آر بی آئی
اسٹیٹ بینک آف انڈیا بچت کھاتے اور قلیل مدتی قرض (شارٹ ٹرم لون) کے شرح سود میں یکم مئی سے تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔
ایک لاکھ روپیے سے زیادہ روپیے والے بچت کھاتے اور قلیل مدتی قرض کی شرح سود کو ریپو ریٹ سے منسلک کر دیا جائے گا۔
غورطلب ہے کہ نئے قواعد کی وجہ سے بڑے بچت اکاؤنٹ ڈپوزٹ اور شارٹ ٹرم لون کے شرح سود میں آر بی آئی کے ریپو ریٹ میں تبدیلی ہو گی۔
جیسا کہ ابھی تک شرح سود ایم سی ایل آر پر طے ہوتا ہے۔
غورطلب ہے کہ ریپو ریٹ میں تبدیلی سے اب ڈپوزٹ پر 3.25 فیصد سود ملے گا۔
ابتک ایک کروڑ روپیے پر 3.5 فیصدی اور ایک کروڑ روپیے سے زیادہ پر چار فیصدی سود ملتا تھا۔
ایک لاکھ روپیے تک روپیے والے بچت کھاتوں پر اب سالانہ 3.5 فیصد سود ہو گا۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا یکم مئی سے شارٹ ٹرم لون جیسے کیش کریدٹ اکاؤنٹس اور ایک لاکھ روپیے سے اوپر کے اوور ڈرافٹ کو ریپو ریٹ سے جوڑ دیا جائے گا۔
یکم مئی سے ایس بی آئی 30 لاکھ روپیے کے قرض پر 0.10 فیصد کم سود دینا ہوگا۔ابھی تک 30 لاکھ روپیے تک کے قرض کی شرح سود 8.60 سے 8.90 فیصد کے درمیان ہے۔
salman
Conclusion: