امریکہ نے جب سے ہندوستان پر ایران سے تیل خریدنے پر پابندی لگائی ہے سعودی نے ہندوستانی خریداروں کو اضافی تیل کی فراہمی کی پیشکش دی ہے۔
امریکہ نے نومبر میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی تھی،شروعات میں ہندوستان اور سات خریداروں کو ایران کے ساتھ چھ مہینے کے لئے تیل کی خریداری کرنے کی اجازت دی تھی۔
آئی او سی نے مالی سال 2019 اور 2020 میں سعودی ارامکو سے 50لاکھ ٹن اور اضافی میں 20 لاکھ ٹن خریدنے کا وعدہ کیا ہے۔
آئی او سی کے فنانس ڈائیریکٹر اے کے شرما نے کہا کہ جولائی سے چھ مہینےتک 20لاکھ بیرل کی خریداری ہندوستان کریگا۔اور سعودی ارامکو اس بات سے متفق ہیں۔
چین کے بعد ہندوستان ایران کا دوسرا سب سے بڑا خریدار ہے۔
شرما نے کہا ہے کہ ہم نے سعودی ارامکو سے اضافی تیل کی گزارش کی ہے۔ہمارے پاس ابو دابی نیشنل ایل کمپنی ،کویت اور میکسیکو کے ساتھ اختیاری معاہدے ہیں۔اگر ضرورت ہوئی تو ہم ان سے اضافی تیل فراہم کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئی او سی نے 2019 میں ناروے کے آئینر اور الجزائر کے سنارچ کے ساتھ 40 لاکھ ٹن کے سالانہ معاہدے مین دستخط کیا ہے۔
سعودی بھارت کو تیل فراہم کرے گا - ایرانی تیل
انڈین آئیل کارپوریشن (آئی او سی ) کے حکام نے کہا ہے کہ سعودی ارامکو نے ریاستی آئی او سی کو ایک مہینے میں 20 لاکھ بیرل کچے تیل کی فراہمی کی ہے۔