ETV Bharat / briefs

سعودی عرب ایئرپورٹ پر حملے میں متعدد زخمی - Houthi attack

یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

ابہا ایئرپورٹ پر حملے میں متعدد زخمی
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 11:13 PM IST

سعودی حکام کے مطابق حملے میں 9 افراد زخمی ہوئے بتائے جارہے ہیں، جن میں آٹھ سعودی جبکہ ایک بھارتی شہری شامل ہے۔

واضح رہے کہ حملہ میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا اور میزائل داغا گیا ہے۔

سعودی قیادت میں اتحادی افواج نے تصدیق کی ہے کہ حوثی باغیوں نے ابہا ہوائی اڈے کو نشانہ بنا کر حملہ کیا، اس نے کہا کہ اگرچہ ہوائی اڈے پر طیاروں کے ٹریفک سمیت تمام کام خوش اسلوبی سے جاری ہیں۔

یاد رہےکہ یمن میں صدر منصور ہادی کی فوج اور حوثی باغیوں کے ساتھ کئی برس سے مسلح تصادم جاری ہے۔

مسٹر ہادی کے اصرار پر سعودی قیادت والی اتحادی افواج مارچ 2015 سے حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کررہی ہے۔

خیا رہے کہ گذشتہ ماہ حوثی باغیوں نے اسی ہوائی اڈے پر کئی حملے کیے تھے جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.