ETV Bharat / briefs

ملیے پلاسٹک سے پیٹرولیم پروڈکٹس تیار کرنے والے ستیش کمار سے - پلاسٹک کا بڑھتا رجحان

پلاسٹک کا بڑھتا رجحان سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے جس سے ماحولیات کو شدید خطرہ لاحق ہے ہے۔

Satish Kumar
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 3:26 AM IST

دنیا بھر میں میں پلاسٹک کے استعمال کے خلاف برسوں سے مہم چلائی جارہی ہے لیکن اب تک اس پر قابو نہ پایا جا سکا دنیا بھر میں پلاسٹک کو خطرناک مانا جاتا ہے۔

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ستیش کمار نے پلاسٹک کی استعمال کردہ اشیاء سے پیٹرول اور ڈیزل بناتے ہوئے اس کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔

ملیے پلاسٹک سے پیٹرولیم پروڈکٹس تیار کرنے والے ستیش کمار سے

ستیش نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ پلاسٹک کو برا نہیں مانتے ہیں'۔

ان کا ماننا ہے کہ پلاسٹک کا مثبت استعمال ماحولیات کیلیے خطرہ نہیں ہے۔

ستیش کا کہنا ہیں کہ 'پلاسٹک سے بنایا جانے والا یہ پٹرول ماحول اور گاڑیوں کی صحت کیلئے نقصاندہ نہیںاور اس سے نکلنے والے فضلے کو وہ بطور کھاد استعمال کررہے ہیں جس کے بہترین نتائج برآمد ہو رہے ہیں'۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ 'حکومت کا تعاون حاصل ہو تو وہ بڑے پیمانے پر پٹرول کی تیاری عمل میں لا سکتے ہیں'۔

Intro:پلاسٹک انسانی زندگی زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے روزمرہ کے استعمال کی چیزوں پلاسٹک کی اشیاء کا کا استعمال کال اتنا بڑھ چکا ہے کہ اس کے بغیر زندگی کا تصور محال ہے پلاسٹک کا بڑھتا رجحان سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے جس سے ماحولیات کو شدید خطرہ لاحق ہے ہے دنیا بھر میں میں پلاسٹک کے استعمال آل کے خلاف برسوں سے مہم چلائی جارہی ہے لیکن اب تک اس پر قابو نہ پایا جا سکا دنیا بھر میں پلاسٹک کو خطرناک مانا جاتا ہے _
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ستیش کمار نے پلاسٹک کی استعمال کردہ اشیاء سے پیٹرول پھول اور ڈیزل بناتے ہوئے ہوئے اس کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے

Body:ستیش نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ پلاسٹک کو برا نہیں مانتے ان کا ماننا ہے کہ پلاسٹک کا مثبت استعمال ماحولیات کیلیے خطرہ نہیں ہے_ ستیش کہتے ہیں کہ پلاسٹک سے بنایا جانے والا یہ پٹرول ماحول اور گاڑیوں کی صحت کیلئے نقصاندہ نہیں_ اور اس سے نکلنے والے فضلے کو وہ بطور کھاد استعمال کررہے ہیں جس کے بہترین نتائج برآمد ہو رہے ہیں_ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت کا تعاون حاصل ہو تو وہ بڑے پیمانے پر پٹرول کی تیاری عمل میں لا سکتے ہیں_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.