ETV Bharat / briefs

امریکہ میں جشن آزادی کی تیاریاں - 243 ویں یوم آزادی

امریکہ 243 ویں یوم آزادی کی تیاری میں مصروف ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لنکن میموریل میں 4 جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔

امریکہ جشن آزادی کی تیاری میں
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 12:12 PM IST

Updated : Jul 3, 2019, 5:28 PM IST

واشنگٹن میں یوم آزادی کی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ یوم آزادی کے جشن میں امریکی بحریہ اور دیگر طیاروں کی طرف سے ایک فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

امریکہ جشن آزادی کی تیاری میں

ڈونلڈ ٹرمپ چار جولائی کو لنکن میموریل میں 'سلیوٹ ٹو امریکہ' پروگرام کے دواران عوام سے خطاب کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی ٹینک اس پروگرام کا ایک خاص حصہ ہوںگے۔

امریکی عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ اس تقریب کے دوران استعمال ہونے والی فوجی گاڑیوں کو ریلوے ٹریک پر محفوظ رکھا گیا ہے۔
چار جولائی کو جشن آزادی کے موقع پر امریکی بحریہ کے بلیو اینجلس اور دیگر جنگی طیاروں کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 3, 2019, 5:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.