ETV Bharat / briefs

سیف کے بیٹے ابراہیم بالی ووڈ میں کریں گے انٹری - سیف کے بیٹے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بھی اب بالی ووڈ میں اپنے کریئرکا آغاز کریں گے۔

سیف کے بیٹے ابراہیم بالی ووڈ میں کریں گے انٹری
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 3:10 AM IST

سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے گزشتہ سال بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔
سارا نے کیدارناتھ اور سمبا جیسی سپرہٹ فلموں میں کام کرنے کے بعد اپنی شناخت بنائی ہے۔

اب ایسی خبریں ہیں کہ سارا کے بعد سیف کے بیٹے ابراہیم بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں۔ابراہیم نے اپنے والد سیف پر یہ واضح کردیا ہے کہ وہ بہن سارا کی طرح بطور اداکار کام کرنا چاہتے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ بیٹے ابراہیم کے لئے سیف نے فلم پروڈیوز کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ابراہیم کو کیمرے کے لئے تیار کرنے کے لئے مشق جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.