ETV Bharat / briefs

سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی نامزدگی رد کرنے کا مطالبہ - gudur narayan reddy

کانگریس پارٹی کے رہنما جی نارائن ریڈی نے الکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ بی جے پی کی خاتون زعفرانی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی نامزدگی کو فوری طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا۔

سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی نامزدگی رد کردی جائے
author img

By

Published : May 19, 2019, 11:50 AM IST

انھوں نے کہاکہ سادھوی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خلاف ریمارکس کئے ہیں جس کے بنیاد پر الکشن کمیشن کو سخت کاروائی کی ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا کہ ملک میں پہلی جماعت کا بچہ اور سو سال سے زائد عمر کا بزرگ شخص بھی گاندھی جی کا نام احترام سے لیتا ہے۔

سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی نامزدگی رد کردی جائے
سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی نامزدگی رد کردی جائے
مگر سادھوی نے بابائے قوم کے قاتل ناتھورام گوڈسے کو محب وطن قرار دیا اور اسکی تعریف کی۔سادھوی نے تمام حدیں لانگ دی ہیں۔انھوں نے کہا کہ سادھوی کے بیان کو ستیہ گرہ سےتعبیر کرنے والے بی جے پی صدر امیت شاہ کا بیان افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ملک کی عوام بی جے پی کو اچھی طرح جان چکی ہےاور 23 مئی کو آنے والے انتخابی نتائج سے یہ بات واضح ہوجائے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.