ETV Bharat / briefs

'ہم نے کسی کی کشتی تباہ نہیں کی'

ایرانی صدر حسن روحانی نے خلیجِ عمان میں کشتیوں کی تباہی کے مسلسل واقعات پر امریکی الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ ہم نے کبھی اس طرح کا قدم نہیں اٹھایا۔

author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:18 AM IST

ہم نے کسی کی کشتی تباہ نہیں کی

انہوں نے کِرگستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقدہ شانگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں کہا کہ امریکہ اپنے معاشی عسکری اور جارحانہ رویے سے خطے کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔

ہم نے کسی کی کشتی تباہ نہیں کی

حسن روحانی نے فلسطین سے متعلق کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے جمہوری رویہ کی ضرورت ہے اور ہمیں عوام کی رائے کو دیکھنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی جوہری ایجنسی نے 15 بار ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی مگر اس کے باوجود امریکہ اس معاہدے سے نکل گیا اور دوسروں ملکوں پر بھی اس معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.