ETV Bharat / briefs

ملک بھر میں روٹی بینک قائم کئے جائیں گے

مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں پانچ برس قبل روٹی بینک کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔روٹی بینک غریبوں کو مفت کھانا فراہم کرتا ہے۔

author img

By

Published : Apr 17, 2019, 6:28 PM IST

ملک بھر میں روٹی بینک قائم کئے جائیں گے

مذکورہ بینک کے ذمہ داران نے ملک بھر میں مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلہ میں پونےاور اکولہ کےلے وین اور برتن دئے گئے ہیں۔

ملک بھر میں روٹی بینک قائم کئے جائیں گے
مذکورہ بینک کے صدر یوسف مکاتی نے کہا کہ بہت سےگھر ایسے ہیں جہاں افراد خاندان کی تعداد زائد ہوتی ہے اور تنگ دستی کی وجہ انکے پاس کھانا پیٹ بھر نہیں ملتا۔اور بہت سے ایسے بھی ہیں جو بے گھر ہیں اور انکے پاس کھانا نہیں ہوتا۔یوسف مکاتی نے کہا روٹی بینک شادی بیاہ کی تقریبات اور اپسی تعاون کے ذریعہ سے کھانا فراہم کرتا ہے۔انھوں نے کہا کہ خصوصاً سرکاری اسپتال اور سلم علاقوں میں وین پہنچتی ہے اور وہاں کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.