ETV Bharat / briefs

مرادآباد: سڑک حادثے میں متعدد ہلاک - مرادآباد

مرادآباد میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی بتائے جارہے ہیں۔

سڑک حادثے میں متعدد ہلاک
author img

By

Published : May 13, 2019, 11:08 AM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع مرادآباد کے ڈلاری علاقہ میں ایک سڑک حادثہ ٹریکٹرٹرالی حادثے کا سکار ہوگئی، جس پر سوار دو بچوں سمیت چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ پولیس نے اس خبر کی اطلاع پیر کو دی۔

پولیس نے بتایا کہ بھاجل پور گاؤں سے اتوار کی شام تقریباً 30 لوگ ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 'ناخون کا گاؤں' ایک سالگرہ تقریب میں گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ دیر رات تقریباً پونے دو بجے تمام لوگ اسی ٹریکٹر ٹرالی سے گاؤں واپس آ رہے تھے، اور وہ لوگ گاؤں سے کچھ پہلے ہی دور چلے ہوں گے کہ اچانک ٹریکٹرٹرالی بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھائی میں پلٹ گئی۔

حادثے میں چھ ماہ کی بچی اور دس برس کے بچے سمیت چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے جبکہ کچھ لوگوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، زخمیوں کو ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں میں چھ ماہ کی بچی جیوتی، دس برس کا مونو، بسمہ، پرمیشوری، گبر، اور مسز شیلا شامل ہیں۔

Intro:Body:

burj khalifa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.