شاشن سے فرفرہ شریف جانے والی بس بالی ہلٹ کے قریب ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔ اس حادثے میں 25افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اتر پاڑہ اسٹیٹ جنرل اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں چھ افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
پولس کا کہنا ہے کہ فرفرہ شریف جانے والی گاڑی توازن کھو کر ڈیویڈر سے ٹکرا گئی ۔ڈرا ئیور کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے ۔
ہوڑہ میں سڑک حادثہ،25 زخمی - سڑک حادثہ
ہوڑہ کے بالی ہلٹ کے قریب سڑک حادثے میں 25افراد زخمی ہو گئے جن میں 6 کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔
سڑک حادثہ
شاشن سے فرفرہ شریف جانے والی بس بالی ہلٹ کے قریب ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔ اس حادثے میں 25افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اتر پاڑہ اسٹیٹ جنرل اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں چھ افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
پولس کا کہنا ہے کہ فرفرہ شریف جانے والی گاڑی توازن کھو کر ڈیویڈر سے ٹکرا گئی ۔ڈرا ئیور کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے ۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: