ETV Bharat / briefs

مہنگائی سے لوگ پریشان - سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

بے روزگاری اورغربت کی وجہ سے لوگ پہلے ہی سے پریشان ہیں وہیں رمضان المبارک میں خوردنی اشیا کی قیمتوں میں اضافے لوگ کافی پریشان ہیں۔

مہنگائی سے پریشان
author img

By

Published : May 31, 2019, 11:35 PM IST

آٹا دال‘ دودھ‘ دہی‘ سبزی‘ پھل اور پیٹرول کی قیمتوں کوتوکوئی لگام لگانے والاہی نہیں ہے۔ اس صورت میں ایک غریب کی زندگی محال ہے۔

مہنگائی سے پریشان

وادی کشمیر میں آج کل دکاندار اپنی مرضی سے عام چیزوں کی قیمتوں جب چاہے بڑھا دیتے ہیں اور اس پر قابو پانے کے لیے شاید کوئی نظام ہی نہیں ہے۔

اس سلسلے میں کولگام کی انتظامیہ نے کئی بار تاجروں کے ساتھ میٹنگ کی تاہم زمینی سطح پر اس کا کوئی فرق نظر نہیں آرہا ہے۔

Intro:مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہیں۔سرکاری نرخنامہ کی کوئی اہمیت نہی

Body:ماہ رمضان کے پیش نظر بازاروں میں کافی گہما گہمی ہوتی ہیں ایسے میں لوگ بازاروں میں سبزی۔پھل۔و گوشت کی خرید فروغت زیادہ کرتے ہیں۔لیکن ماہ رمضان آتے ہیں دکاندار اپنی من مانیاں چلانے میں کوئی کسر باقی نہی چھوڑتے ہیں۔کشمیر کے مختلف بازاروں میں گراں فروشی عروج پر ہیں۔سبزیوں و پھلوں کی آسمان چھوتی قیمتوں سے عام لوگ پریشان ہے۔عام لوگوں کی مانیں تو سرکاری نرخناموں کی نہی ہورہی ہے پاسداری۔صارفین کی مانیں تو سرکاری عدم توجہی کی وجہ سے ہورہا ہیں۔لیکن کی لوگوں بغیر مول باو کیے ہی ہر کوئی چیز خرید لیتے ہیں۔او کساب خضرات سیدے صارفین کی جیبوں پر چھریا چلاتے ہیں۔ویسے کئ سال سے سرکار کی ان پر بس نہی چلا لیکن اس بار گوشت کی قیمتں پانچ سو روپے فی کلو پار کر چکی ہیں۔اور یہ بھی ہیں کہ کئ سال سے گوشت کی قیمت مقرر نہی ہیں۔اگرچہ ضلح کولگام کے ڈپٹی کمشنر نے کئ بار ٹریڈس کے ساتھ میٹنگ طلب کی ان انہی لیکن دیا گیا کہ ہم ریٹ لیسٹ آویزاں بھی رکھیں گے مگر زمینی سطح پر وہ نظر نہی آرہا ہیں۔۔

Conclusion:وضعہ رہے ڈویژنل کمشنر کی جانب سے گذشتہ دنوں ایک سرکاری حکم نامہ بھی نکلا جس میں اس دکان والے کو گرفتار کیا جایے گا جو اپنی من مانی ریٹ سے آشائئ خردنی بیجے گا

تنویر وانی کولگام ۔۔۔۔۔9906418950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.