ETV Bharat / briefs

رحمانی 30 کی نمایاں کارکردگی - بہار کے دارالحکومت پٹنہ

پٹنہ میں 'رحمانی30' کے روح رواں فہد رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ اس بار کا رزلٹ ان کے لیے قابل فخر رہا ہے۔

فہد رحمانی، سی ای او رحمانی30
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 1:33 PM IST

دس برس کی ایک طویل مدت کے بعد 'رحمانی 30' کے پِری میڈیکل ٹیسٹ کے مقابلہ جاتی امتحان میں طلبا وطالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اپنے قیام کے دس برس کی مدت میں 'رحمانی 30' نے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔

فہد رحمانی، سی ای او رحمانی30

پِری میڈیکل ٹیسٹ سنہ2019 کے مقابلہ جاتی امتحان میں 'رحمانی 30' کے 90 میں 83 طلبا وطالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی جبکہ دوسری جانب انجینیئرنگ کے جے ای ای مِنس میں یہاں کے 92 فیصد بچوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

رحمانی30 میں بھارت کے تمام حصوں سے بچے پِری میڈیکل ٹیسٹ اور انجینیئرنگ کی تیاری کے لیے آتے ہیں۔

واضح رہےکہ مستقبل رحمانی30 کا ارادہ صحافت میں اعلیٰ اور معیاری تعلیم دینے کا ہے۔

رحمانی 30 سول سروسز کی تیاری کے لیے بھی ہر ممکن کوشش کررہا ہے، ادارے کے سی ای او فہد رحمانی نے بتایا کہ بہت جلد اسے عملی جامہ نہ پہنایا جائے گا

پٹنہ میں 10 برس قبل قائم ہوئے 'رحمانی30' کے طلبا نے گزشتہ دس برس میں سب سے بہتر نتائج امسال حاصل کیے ہیں۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور بہار، اڑیسہ، جھاڑکھنڈ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کے خواب شرمندہ تعبیر ہورہے ہیں۔

ان کا خواب تھا کہ بھارتی مسلمانوں میں تعلیمی بیداری پیدا ہو اور خود اعتمادی سے لبریز ہوکر مسلمان بچے تمام بڑے مقابلہ جاتی امتحان میں کامیاب ہوں، اور سماج و ملت میں اپنا خاص مقام پیدا کریں۔

Intro:اپنے قیام کے دس سالہ مدت میں رحمانی 30 نے نمایاں مقام حاصل کیا ہے پری میڈیکل ٹیسٹ 2019 کے مقابلہ جاتی امتحان میں رحمانی30 کے90 میں 83 طلباء وطالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی جبکہ دوسری طرف انجینئرنگ کے جے ای ای منس میں یہاں کے 92 فیصد بچوں نے کامیابی حاصل کی ہے
رحمانی30 میں ہندوستان کے کونے کونے سے بچے پری میڈیکل ٹیسٹ اور انجینئرنگ کی تیاری کے لیئے آتے ہیں مستقبل میں ان کا ارادہ صحافت میں اعلی معیاری تعلیم دینے کا ہے
رحمانی 30 نے مستقبل قریب میں سول سروسز کی تیاری کے لیے بھی امکانات تیار رکھا ہے فہد رحمانی نے بتایا کہ کہ بہت جلد اسے عملی جامہ نہ پہنایا جائے گا

Body:ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں10 سال قبل قائم ہوئے رحمانی 30 کے طلباء و طالبات نے گزشتہ دس سالوں کے مقابلے اس سال سب سے بہتر نتائج حاصل کیے ہیں پری میڈیکل ٹیسٹ 2019 اور جے ای ای مینس یعنی انجینئرنگ اور میڈیکل دونوں مقابلہ جاتی امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے
ال انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری اور امارت شریعہ بہار اڑیسہ جھاڑکھنڈ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کے خواب شرمندہ تعبیر ہو رہے ہیں ان کا خواب تھا کہ ہندوستان کے کونے کونے میں مسلمانوں میں تعلیمی بیداری پیدا ہو اور خود اعتمادی سے لبریز ہوکر مسلمانوں کے بچے تمام بڑے مقابلہ جاتی امتحان میں کامیاب ہو اور سماج و ملت میں اپنا خاص مقام بنائے

بائیٹ
رحمانی تھرٹی کے روح رواں فہد رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ اس بار کا رزلٹ ان کے لیے قابل فخر رہا ہے انہوں نے بتایا کہ اس بار کامیاب ہونے والوں میں منی پور گجرات کی بھی طالبات شامل ہیں امیرے شریعت مولانا ولی رحمانی کی یہ خواہش ہے کہ ہندوستان کے کونے کونے سے ہر طبقہ سے بچے کامیاب ہوں اور یہ پیغام جائے کہ مسلمان اگر محنت کرے تو ہر جگہ نمایاں کامیابی حاصل کر سکتا ہے انہوں نے بتایا کہ اس بار یار جے آئی ایم یونس خان جینی کے مقابلہ جاتی امتحان میں میں میرا 90% سے زائد بچوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ہے بلکہ اس بار ان کامیاب بچوں میں 64 فیصد ایسے بچے ہیں جو جو میڈیکل کی تیاری کر رہے تھے انہوں نے بھی بی اے انجینئرنگ میں اچھی کامیابی حاصل کی ہے یہ ہمارے لیے اطمینان بخش نتائج ہیں
فہد رحمانی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ رحمانی 30 کا اصل مقصد یہ ہے کہ سماج میں تبدیلی آئے اور جو جو دو ادارے ہیں ان کی ذمہ داری قائم ہوں ان میں بہتر یہی ہے ایسا ہوتا ہوا نظر بھی آ رہا ہے رحمانی تھرٹی کے ساتھ بڑا چیلنج یہ ہے کہ یہ زکوۃ کے بغیر چلنے والا ادارہ ہے انہوں نے مستقبل قریب میں میں سول سروسز کی کی تیاری آر اور صحافت میں اعلی معیار کے صحافیوں کے لئے تربیت کی بھی بات کہی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.