ETV Bharat / briefs

ہاردک پٹیل کے انتخاب لڑنے پر تاریکی کے بادل

سپریم کورٹ نے آج کانگریسی رہنما ہاردک پٹیل کی درخواست پر فوری سماعت سے انکار کردیا ہے۔

ہاردک پٹیل کی درخواست پر سماعت سے انکار
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 11:31 AM IST

Updated : Apr 2, 2019, 11:55 AM IST

ہاردک پٹیل کو سنہ 2015 میں فساد بھڑکانے کے ایک کیس میں قصوروار قرار دیا گیا، جس کے سبب عدالت نے ان کے انتخابات میں حصہ لینے پر روک لگادی ہے۔

ہاردک پٹیل عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں لیکن عدالت کے اس فیصلے کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور کہا کہ سپریم کورٹ میں اس معاملے میں فوری سماعت کرے کیوں کہ پرچہ نامزدگی کی تاریخ ختم ہونے کو ہے۔

Intro:ملک کی انتخابی فضا میں ان دنوں چوکی دار کی دھوم ہے. چوکی دار کے نام پر بڑی بڑی تقریب منعقد ہو رہی ہیں. اور دعوی کیا جا رہا کہ ملک کا ہر شہری چوکی دار ہے. لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ملک کے عوام کو اس مہم کے بارے میں پتا تک نہیں ہے.

Body:اتوار کو میں بھی چوکی دار ہوں مہم کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی 55 اضلاع کے بی جے پی کارکنان سے مخاطب ہوئے تھے. پی ایم نے ملک کے ہر باشندہ کو چوکی دار بتایا تھا. لیکن بارہ بنکی میں سروے کے دوران پی ایم مودی کی مہم ناکام ہوتے نظر آ رہی ہے. زیادہ تر لوگوں کو میں بھی چوکی دار ہوں مہم کے بارے میں پتا نہیں ہے. لوگ اسے صرف اور صرف انتخابی جملہ مانتے ہیں. اور سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کہ کوئی چوکی دار بننا نہیں چاہتا.
بائیٹ امنگ سنگھ
مہیندر شرما
روی مشرا
رادھے شیام پرساد
انکت
پیوش مشرا
سوربھ
آشیش

Conclusion:
Last Updated : Apr 2, 2019, 11:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.