ETV Bharat / briefs

'کرناٹک کی اتحادی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں'

کرناٹک کی جے ڈی ایس۔کانگریس اتحادی حکومت کو فوری کسی بھی خطرہ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کہاکہ حکومت مستحکم ہے۔

author img

By

Published : Jul 3, 2019, 9:34 PM IST

جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑ

انہوں نے کہاکہ کانگریس کے لیڈر، کانگریس کے دو ارکان اسمبلی کے استعفی کے مسئلہ کو حل کرلیں گے۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک حکومت مستحکم ہے اور اس کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔یہ کہتے ہوئے کہ اتحادی حکومت کے پاس واضح اکثریت ایوان میں ہے۔

انہوں نے کہاکہ میڈیا اس حکومت کو گرتا ہوا دیکھنے میں کافی دلچسپی رکھتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں تاہم سابق وزیراعظم نے واضح کیا کہ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے جو ثابت کرسکے کہ بی جے پی اس اتحادی حکومت کو گرانے یا غیر مستحکم کرنے کے پس پردہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے تاکہ یہ کہا جائے کہ بی جے پی کے لیڈر کانگریس یا جے ڈی ایس کے ارکان اسمبلی کولالچ دے رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

deve gowda
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.