ETV Bharat / briefs

وائس چانسلر نے جانچ کا حکم دیا - نسلی امتیاز

رابندربھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے دلت پروفیسر کے ساتھ نسلی تبصرہ کرنے کےواقعہ کی مذمت کرتے ہوئے تفتیش کا حکم دیا ہے۔

یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے واقعہ کی مذمت کی
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Jun 20, 2019, 3:36 PM IST

تاہم کچھ پروفیسروں کی شکایت ہے کہ ایک مہینہ گزرجانے کے باوجود اب تک اس معاملے میں کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے بلکہ خاطی طلباء کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے واقعہ کی مذمت کی
یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے واقعہ کی مذمت کی

استعفیٰ دینے والی پروفیسر بنکم منڈل نے کہاکہ انہیں طلباء اس لیے نشانہ بنارہے ہیں کہ انہوں نے کم نمبرات دیے ہیں جب کہ میں نے انہیں کاپی دکھادی ہے کہ وہ خود دیکھیں کہ ان کے جواب کتنے صحیح ہیں۔

منڈل نے کہا کہ جس اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ بدسلوکی ہوئی ہے وہ بے حدخوف زدہ ہیں اور وہ اپنا ٹھکانہ چھوڑ کر رشتہ دار کے گھر منتقل ہوگئی ہیں۔

متاثرہ پروفیسر کا تعلق جلپائی گوڑی ضلع سے ہے اور انہوں نے 2017میں یونیورسٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

انہوں نے اپنی تعلیم بنارس ہندو یونیورسٹی اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے حاصل کی ہے۔متاثرہ پروفسیر نے 23مئی کو ہی وائس چانسلر سے شکایت کی تھی۔

اس وقت ہی جانچ کمیٹی قائم کردی گئی تھی مگر اب تک اس معاملے میں کوئی کارروائی اور رپورٹ سامنے نہیں آئی۔اس لیے پروفسیر وں نے احتجاجا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jun 20, 2019, 3:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.