ETV Bharat / briefs

رامبن: دو عسکریت پسند گرفتار - رامبن

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں، فوج نے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دو عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : May 14, 2019, 12:25 PM IST

ایک مشترکہ بیان کے مطابق، سکیورٹی فورسز کو گزشتہ شام مشکوک عسکریت پسندوں کی چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے گول کے ہارہ گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی۔

دو عسکریت پسند گرفتار

سکیورٹی فورسز رات قریب ساڑھے 03:30 دو مشکوک عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے۔

عسکریت پسندوں کی شناخت شوکت احمد اور محی الدین ڈار کے طور کی گئی ہے۔

ان کے قبضے سے ایک اے کے 47 رایفل، ایک مگزین اے کے 47، 30 راؤند، ار 8771 روپے نقد برآمد کیے گئے۔

اس دوران، انہوں نے لشکر طیبہ سے اپنی وابستگی کا بھی بیان دیا۔

ان کے خلاف تھانہ پولیس گول میں متعدد دفعات کے تحت کیس درج کردیا گیا ہے۔

Intro:Body:

ramban

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.