ETV Bharat / briefs

ویب سریزکی فحاشی کوروکنا ضروی: راکھی ساونت - اداکارہ راکھی ساونت

اپنے بیانوں سے سرخیوں میں رہنے والی متنازع ماڈل اور اداکارہ ملکہ راکھی ساونت نے ویب سیریز پر فحش مواد کی روک تھام کے لیے سینسر بورڈ بنانے کا مطالبہ کیا۔

اداکارہ راکھی ساونت
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 10:08 AM IST

Updated : Jun 29, 2019, 12:02 PM IST

اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ ویب سیریز کے لیے بھی سینسر بورڈ کا قیام کیا جانا چا ہیے۔ اور اس بورڈ میں انہیں بھی شامل کیا جائے۔

'راکھی ساونت'نے کی الگ سینسر بورڈ کی اپیل

انہوں نے کہا کہ ویب سیریز میں یو ٹیوب سے بھی زیادہ عریانیت پھیل چکی ہے۔ جسے روکنے کی سخت ضرورت ہے۔

راکھی نے کہا کہ آر پی آئی کے چئرمین رامداس اٹھاولے، وزیراعظم نریندرمودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے درخواست کی ہے کہ سینسر بورڈ میں مجھے بھی شامل کیا جانا چاہئے۔

جس سے کہ فحش پر قابو پا یاجا سکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jun 29, 2019, 12:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.