ETV Bharat / briefs

رجنی کانت طب معائنہ کےلیے امریکہ جائیں گے - جنوبی ہند کے مشہور اداکار رجنی کانت

جنوبی ہند کے مشہور اداکار رجنی کانت 19 جون کو خصوصی طیارے کے ذریعہ میڈیکل چیک اپ کےلیے امریکہ روانہ ہوں گے۔

رجنی کانت طب معائنہ کےلیے امریکہ جائیں گے

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 3:50 PM IST

معروف اداکار رجنی کانت کو کچھ سال قبل سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے بعد سنگاپور کے ایک مشہور اسپتال میں شریک کیا گیا تھا جہاں دو ماہ سے زیادہ عرصہ تک ان کا علاج کیا گیا تھا، جس کے بعد وہ ہر سال باقاعدگی سے طبی معائنہ کےلیے امریکہ جاتے رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فی الحال رجنی کانت کے داماد اور ڈائرکٹر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ امریکہ میں ہی ہیں۔ وہ وہاں ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

قبل ازیں رجنی کانت نے مرکزی حکومت سے کورونا وبا کے چلتے انہیں امریکہ جانے کےلیے اجازت دینے کی درخواست کی تھی جبکہ تازہ اطلاعات کے مطابق مرکزی حکومت نے انہیں اجازت دے دی ہے، جس کے بعد وہ 19 جون کو خصوصی طیارے کے ذریعہ امریکہ کےلیے روانہ ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.