ETV Bharat / briefs

متاثرہ لڑکی کی حالت مستحکم - RAJASTHAN NEWS

جے پور کے شاستری نگر علاقے میں ایک سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد متاثرہ کی حالت اب مستحکم بتائی جارہی ہے۔

ڈاکٹر آلوک گپتا
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:24 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 6:07 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک سات سالہ بچی سے ریپ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جے کے لون ہسپتال کے ڈاکٹر آلوک گپتا نے کہا کہ اب متاثرہ کی حالت مستحکم ہے۔

ڈاکٹر آلوک گپتا

ڈاکٹر گپتا نے بتایا کہ بچی ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے، زخم زیادہ ہے ابھی بچی کی سونوگرافی کی جارہی ہے، سونوگرافی کے بعد ان کا آپریشن کیا جائے گا۔

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک سات سالہ بچی سے ریپ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جے کے لون ہسپتال کے ڈاکٹر آلوک گپتا نے کہا کہ اب متاثرہ کی حالت مستحکم ہے۔

ڈاکٹر آلوک گپتا

ڈاکٹر گپتا نے بتایا کہ بچی ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے، زخم زیادہ ہے ابھی بچی کی سونوگرافی کی جارہی ہے، سونوگرافی کے بعد ان کا آپریشن کیا جائے گا۔

Intro:7 سالہ بچی کے جنسی معاملے میں بولے ڈاکٹر

ای ٹی وی بھارت ایکسکلوسیو
updet






Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں گزشتہ رات کو شاستری نگر علاقے میں ہوئے جنسی معاملے میں بچی ایک دم صحیح ہے.. یہ کہنا ہے جے کے لون ہسپتال کے ڈاکٹرز کا ایک دیوار سے بات چیت کے دوران... جے کے لون ہسپتال کے ڈاکٹر آلوک گوپتا نے بتایا کہ بچی کا علاج ہسپتال میں جاری ہے.. ابھی بچی سونوگرافی کی جارہی ہے.. انہوں نے بتایا کہ باہر سے زخم کافی زیادہ ہیں.. گوپتا کے مطابق ابھی سونوگرافی کے بعد ان کا آپریشن کیا جائے گا.. گوپتا کا کہنا ہے کہ بچے کی حالت خراب ضرور ہے لیکن جو سوشل میڈیا پر میسج وائرل کیا جا رہا ہیں وہ پوری طرح سے جھوٹا ہے...



Conclusion:یہ تھا معاملہ

معاملے لے کے بعد سوشل میڈیا پر افواہوں کا دور شروع ہو چکا ہے... سوشل میڈیا پر ایک میسج وائرل کیاجارہاہے کی جس بچی کے ساتھ یہ پورا معاملہ ہوا ہے اس کا انتقال ہو چکا ہے... ہسپتال محکمے کے مطابق بچی کو گزشتہ روج کاؤنٹیا ہسپتال میں ایڈمٹ کروایا گیا تھا اس کے بعد اس کی حالت زیادہ بگڑ نے پر 'جے کے لون' ہسپتال ریفر کر دیا گیا تھا... جہاں پر بچی
کا علاج چل رہا ہے..

بائٹ- ڈاکٹر آلوک گوپتا

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970


Last Updated : Jul 2, 2019, 6:07 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.