ETV Bharat / briefs

ٹک ٹاک ویڈیو کے نشے نے جان لے لی - لڑکے

ریاست راجستھان کے کوٹہ میں ایک 12 سالہ لڑکے نے ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانے کے دوران خود کو حادثاتی طور پراپنی جان لے لی۔

ٹک ٹاک ویڈیو کے نشے نے جان لے لی
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:19 PM IST

ریاست راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک 12 سالہ لڑکے نے ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیو بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے دوران مبینہ طور پر خود کو قتل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے انکشاف ہوتا ہے کہ لڑکے نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران خود کو حادثاتی طور پر ہلاک کر دیا۔

متاثر کے اہل خانہ نے کہا کہ جب انہوں نے اپنے بیٹے کو دیکھا تو اس کے گلے میں منگلستر، ماتھے پر سندور اور کلائیوں میں چوڑیاں تھیں۔ ٹک ٹاک کے چیلنج میں اس نے اپنے آپ کو باتھروم میں بندھ کر کے پھانسی لگائی تھی۔

متاثر کے والد نے کہا کہ اگر یہ ٹک ٹاک نہیں ہوتا تو آج میرا بیٹا زندہ ہوتا۔

لڑکے کی لاش کو سرکاری ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.