ETV Bharat / briefs

راجستھان میں وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کا روڈ شو - وزیراعلیٰ اشوک گہلوت

راجستھان میں دو مرحلوں میں انتخابات ہونے ہیں اسی ضمن میں اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ نے روڈ شو کر عوام سے ووٹ کی دینے کی درخواست کی۔

راجستھان میں وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کا مارچ
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 1:41 PM IST

راجستھان کی دارالحکومت جے پور پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر وزیراعلیٰ اشوک گہلوت اور نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے عوام سے ملاقات کرکے ووٹ دینے کی اپیل کی۔

راجستھان میں وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کا مارچ

گہلوت اور پائلٹ دونوں ہی جے پور سے کانگریس کی امیدوار جیوتی کھنڈیلوال کی حمایت کے لیے ووٹ کی اپیل کر رہے تھے۔

کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی چاہتی ہے کہ مرکز میں ہماری حکومت بنے اس لیے دونوں ہی پارٹیاں اپنا دم خم لگا رہی ہیں۔

Intro:آنے والی کچھ ہی دنوں بعد راجستھان میں دو مرحلوں میں ہونے ہیں انتخابات

Body: جے پور. آنے والے کچھ ہی وقت راجستھان میں پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہونے ہیں جس میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی چاہتی ہے کہ مرکز میں ہماری حکومت بنے اس لئے دونوں ہی پارٹیاں اپنا دم خم لگا رہی ہیں... وہی اگر بات کی جائے کانگریس پارٹی کی تو ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور ڈپٹی وزیراعلی سچن پائلٹ جمعہ کے دن عوام سے ووٹ کی اپیل کرتے ہوئے نظر آئے.. گہلوت طور پائلیٹ دونوں ہی دارالحکومت جے پور سے کانگریس کی امیدوار بنائی گئی جوتی کھنڈیلوال کی حمایت کے لئے ووٹ کی اپیل کر رہے تھے.. اس سے قبل وزیراعلی اور ڈپٹی وزیر اعلی ریاست کے ان تمام حصوں میں انتخابی پروگرام میں خطاب کیا جہاں پر کانگریس کے امیدوار اپنا پرچہ داخل کرنے والے تھے...

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.