ETV Bharat / briefs

'ہم من کی بات نہیں کریں گے بلکہ عوام کی آواز سنیں گے' - 15 lakh

کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے عوام سب سے اوپر ہیں اور مرکز میں کانگریس کی حکومت بننے پر ہم من کی بات نہیں کریں گے بلکہ عوام کی آواز سنیں گے۔

'ہم من کی بات نہیں کریں گے بلکہ عوام کی آواز سنیں گے'
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:21 PM IST

راہل گاندھی نے دسہرہ میدان میں پارٹی کے لوک سبھا امیدوار اشوک تنور کے حق میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بے روزگاری اور کسانوں پر قرض کے بوجھ کو ملک کے سامنے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا۔

انہوں نے مودی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ملک کےغریب، کسان، مزدور، چھوٹے تاجروں کی طرف دھیان دینے کے بجائے ملک کا پیسہ مبینہ طور پر امبانی اور اڈانی جیسے صنعت کاروں کو دے دیا ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ لوک سبھاانتخابات میں 15 لاکھ روپے کی بات کہی تھی۔ لیکن یہ پیسے تو نہیں آئے لیکن کانگریس کی مجوزہ نیائے یوجنا کے تحت ملک کے 25 کروڑ غریب خاندانوں کے کھاتوں میں ہرسال 72 ہزار روپے ضرور جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی واضح طور پر کہا کہ اس منصوبہ کے لیے یہ رقم اکٹھا کرنے کے لیے متوسط زمروں سمیت کسی دیگر زمرےپر کوئی معاشی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.