مودی نے کانگریس صدر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت اور عمر دراز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ کانگریس صدر کا آج 49 واں یوم پیدائش ہے۔
راج ناتھ سنگھ نے گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دیتے ہوئے ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کی بھی دعا کی ہے، واضح رہے کہ کانگریس صدر کی آج 49 ویں سالگرہ ہے۔