ETV Bharat / briefs

'تارکین وطن وزارت قائم کی جائیگی'

کانگریس صدر راہل گاندھی نے اتوار کے روزکہا کہ تارکین وطن بھارتیوں کی فلاح وبہبود کے لئے الگ وزارت تشکیل دی جائیگی۔

'تارکین وطن وزارت قائم کی جائیگی'
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 11:20 PM IST

صدر کانگریس راہل گاندھی نے فیس بک پیج پر کہا کہ
بیرون ممالک میں رہنے والے بھارتی بھی بھارت کا حصہ ہیں ، کانگریس ان کا بھی خیال رکھے گی۔
انھوں نے کہا کہ کانگریس کا ماننا ہے کہ بھارتی چاہے کس بھی ملک میں رہیں یا کام کریں وہ ہمیشہ بھارت کالازمی حصہ رہیں گے۔
راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس حکومت ،تارکین وطن وزارت، قائم کرے گی۔
جو تارکین وطن بھارتیوں سے متعلق معاملے جیسے سلامتی، سماجی سلامتی، صحت اور ان کی محفوظ ملک واپسی پر کام کرے گی۔
انہوں نے مزیدکہا کہ کانگریس حکومت بھارت میں سرمایہ کے لئے دلچسپی لینے والے تارکین وطن کے لے ایک رخی سہولت مہیا کرائی گی ،اور سرمایہ کاری کے عمل کو سہل بنایا جاے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.