ETV Bharat / briefs

کعبہ کی شکل میں تیار قرآن باکس

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عبادات سے متعلق اشیاء کی خرید و فروخت میں کافی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، خصوصا ٹوپی، جا نماز، تسبیح، مصلی اور قرآن شریف۔

author img

By

Published : Jun 3, 2019, 2:31 AM IST

کعبہ کی شکل میں تیار قرآن باکس

رمضان المبارک کا مہینہ اب آخری عشرہ میں ہے جس کے پیش نظر عید کی خریداری کو لیکر بازاروں میں کا فی رونق نظر آ رہی ہے۔

ایک طرف جہاں لوگ کثیر تعداد میں کپڑے اور سویاں خرید رہے ہیں تو وہیں دوسری جانب عبادات کے سامانوں کی خریداری میں بھی خوب اضافہ ہو رہا ہے

لیکن ان دنوں لکھنؤں کے بازاروں میں سب سے زیادہ خریداری خوبصورت نقاشی والا کعبہ کی شکل میں تیارشدہ 'قرآن باکس' ہے جو لوگوں کو کافی پسند آ رہا ہے

حالانکہ لکھنؤ کے بازاروں میں مختلف قسم کے قرآن باکس موجود ہیں لیکن جو لوگوں کو سب سے زیادہ پسند آ رہا ہے وہ کعبہ کی شکل میں بنا ہوا قرآن باکس ہے جس کی خرید و فروخت میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے

Intro:Body:

irfan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.