ETV Bharat / briefs

سلیکٹرز اور کوچ سے سوال ہونا چاہئے: کامران اکمل

author img

By

Published : May 2, 2019, 9:18 PM IST

عالمی کپ ٹیم میں شامل نہ ہونے والے بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب طلب کیا جانا چاہئے گھریلو کرکٹ میں اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی ٹیم سے باہر کیوں ہیں۔

سلیکٹرز اور کوچ سے سوال ہونا چاہئے: کامران اکمل

کامران نے کہاکہ جن کھلاڑیوں نے گھریلو کرکٹ میں اچھا مظاہرہ کیا ہے ان کو بھی ٹیم کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس لیے سلیکشن سے متعلق سلیکٹرز اور کوچ سے سوال لازمی ہے۔

کامران نے کہا کہ فواد عالم، وہاب ریاض اور محمد عرفان گھریلو کرکٹ میں بہترین مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن ان کو عالمی کپ کے لیے نظر انداز کیا گیا۔

کامران کے مطابق ان کھلاڑیوں کی کارکردگی سلیکٹرز کو نظر نہیں آئی۔اسلیے پی سی بی کو چاہئے کہ وہ سلیکٹرز اور کوچ سے سوال کرے کہ ان کھلاڑیوں کو ٹیم میں جگہ کیوں نہیں ملی۔

کامران اکمل نے اپنے بھائیوں عمر اکمل اور عدنان اکمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ان دو نوں کے ساتھ بھی ناانصافی ہوئی ہے۔

حالانکہ انہوں نے ٹیم کی صلاحیت کی تعریف کی۔کامران نے کہا کہ پاکستانی ٹیم عالمی کپ میں ٹاپ تین میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.