ETV Bharat / briefs

کانگریس اقلیتوں کے مسائل حل کرے گی: ندیم جاوید

کانگریس اقلیتی سیل کے قومی صدر ندیم جاوید نے کہا ہے کہ کانگریس اقلیتتوں خاص طور پر مسلمانوں کے مسائل حل کرے گی۔

کانگریس اقلیتوں کے مسائیل حل کرے گی
author img

By

Published : May 4, 2019, 2:02 PM IST

ندیم ناوید ای ٹی وی بھارت کے رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال جس میں پوچھا گیا تھا کہ کانگریس کی تشہیری مہم سے مسلمانوں کے مسائیل غائیب کیوں ہے؟ مناسب جواب دیئے بغیر ہی ندیم ناوید کیمرہ سے کے سامنے سے روانہ ہوگئے۔

کانگریس اقلیتوں کے مسائیل حل کرے گی

بارہ بنکی کے سدھور میں ای ٹی وی بھارت کے سوال پر کانگریس اقلیتی سیل کے قومی صدر نے کہا کہ ان کی پارٹی مسلمانوں کے مسائیل کو ذمہ داری کے ساتھ حل کرے گی جبکہ کانگریس کا ماننا ہے کہ اگر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوتو سب کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا۔

ندیم جاوید نے کہا کہ کانگریس کے انتخابی منشور میں مسلمانوں کے مسائیل کو اجاگر کرنے کےلیے مختلف شہروں کے قائدین سے تبادلہ خیال کیا گیا تھا اور کانگریس ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کے مسائل کرنے کےلیےکوشاں ہے۔

Intro:کانگریس اقلیتی سیل کے قومی صدر ندیم جاوید نے کہا ہے کہ کانگریس اقلیت اور خسوسی طور پر مسلمانوں کے مسائیل ذمہ داری سے حل کرے گی. ندیم ناوید ای ٹی وی بھارت کے اس سوال کا جواب دے رہے تھے جس میں ان سے پوچھا طیا تھا کہ کانگریس کی تشہیری مہم سے مسلمانوں کے مسائیل غائیب کیوں ہے. ندیم ناوید نے پورا جواب دئے بغیر ہی کیمرے کے سامنے سے ہٹ گئے.

Body:بارہ بنکی کے سدھور میں ای ٹی وی بھارت کے سوال پر ندیم جاوید نے کہا کہ کانگریس مسلمانوں کے مسائیل کو ذمہ داری کے ساتھ حل کرے گی. کیوں کہ اس کا ماننا ہے کہ اگر ملک تعمیر کرنی ہے تو سب کو ساتھ لیکر چلنا پڑے گا. انہوں نے کہا کہ کانگریس کے انتخابی منشور میں مسلمانوں کے مسائیل رکھنے کے لئے 30 شہروں کے مسلمانوں سے گفتگو کی گئی تھی. انہوں نے کہا کہ اس گفتگو سے نکلے مسائیل کو انتخابی منشور میں شامل کیا گیا ہے. ان سے اگلا سوال کیا جاتا اس سے پہلے وہ کیمرے کے سامنے سے ہٹ گئے.
بائیٹ ندیم جاوید، قومی صدر کانگریس اقلیتی سیل

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.