ETV Bharat / briefs

گینگ ریپ کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ - gang rape in jaipur

ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ہوئے گینگ ریپ کے خلاف بی جے پی کارکنان نے مظاہرہ کرکے ریاستی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

گینگ ریپ کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہگینگ ریپ کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ
author img

By

Published : May 8, 2019, 3:26 PM IST

Updated : May 8, 2019, 3:42 PM IST

مظاہرے کےدوران وزیراعلیٰ اشوک گہلوت اور نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے راجہ سبھا رکن کروڑی لال مینا نے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور جے پور کی سڑکوں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔

گینگ ریپ کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ

اس موقع پر مظاہرین نے ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں اٹھارکھی تھیں جس پر لکھا ہوا تھا کہ گینگ ریپ کے ملزمین کو سزادی جائے اور وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت استعفیٰ دیں۔

مظاہرین الگ الگ راستوں سے گورنر کے گھر پہنچنے کی کوشش کی جہاں پولیس نے مینا اوران کے حامیوں کو روک دیا۔

مظاہرین نے متاثرہ خواتین کے گھر والوں کو امداد دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

Intro:جم کر ہو رہی نعرے بازی

Body:جےپور. ریاست کے الور ضلع میں ہوئے گینگ ریپ کا موضوع آج دارالحکومت جے پور میں گنجا.. یہاں پر راجہ سبھا رکن کروڑی لال مینا اور ان کے حمایتیوں نے جےپور کی سڑکوں پر اتر کر ملزموں کو پھانسی دینے کی مانگ حکومت سے کی.. اس دوران سبھی لوگوں نے اپنے ہاتھ میں تختیاں بھی لے رکھی تھی.. منہ اپنے حمائیتوں کے ساتھ اپنے گھر سے روانہ ہوئے اور الگ الگ راستوں سے ہوتے ہوئے گورنر کے گھر پہنچے.. گھر پہنچنے سے پہلے ہی میں پولیس نے مینا اور ان کے حمایتوں کو روک لیا.. یہاں سے مینا کے حمایتیوں نے وزیر اعلی کا استفا.. گینگ ریپ خواتین کے گھر والوں کو پیکیج سمیت دیگر مانگ یہاں سے کی.. ان لوگوں کو روکنے کے لیے تعداد میں پولیس کے نمائندے موجود رہے..

Conclusion: دبایا گیا

مینا نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ کانگریس ہواز موضوع کے بارے میں پہلے ہی پتہ چل گیا تھا.. انہوں نے کہا کہ گہلوت نے اس موضوع کو دبایا اس لیے گہلوت کو چاہیے کہ وہ استعفیٰ دے دیں...

بائٹ- کروڑی لال مینا, راج سبھا رکن

مہر رضاءاللہ

جےپور

8852874057
Last Updated : May 8, 2019, 3:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.