ETV Bharat / briefs

جے پور میں بی جے پی کارکنان کا احتجاج - راجستھان

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پانی کے مسئلے پر بی جے پی کے کارکنان نے احتجاج کیا۔ اس دوران بی جے پی کے کارکنان اور مقامی پولیس کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوئی۔

پانی کی قلت کے پیش نظر احتجاج
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 8:56 PM IST

کارکنان کا الزام ہے کہ 'پولیس نے احتجاج ختم کرنے کے لیے دباؤ بنایا جبکہ ہم پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے۔'

پانی کی قلت کے پیش نظر احتجاج

دراصل پولیس محکمے کی اعلیٰ افسر سندھیا یہاں پر تمام انتظامات کو دیکھ رہی تھیں، اس درمیان پارٹی کے کارکنان سڑک پر پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ جب انہوں نے کارکنان کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ ان سے الجھ گئے اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

Intro:پانی کو لے کر بی جے پی کی جانب سے کیا جا رہا ہے احتجاج

Body:جے پور. دارالحکومت جے پور میں آج بی جے پی کارکنان کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے.. یہ احتجاج پانی کی قلت کو لے کر کیا جا رہا ہے.. اس احتجاج میں شامل بی جے پی کارکنان اور پولیس میں ان بن ہو رہی ہے.. پولیس بی جے پی کارکنان کو ایک طرف کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن کارکنان کا کہنا ہے کہ ہم احتجاج کر رہے ہیں اور ہم آپ کا پورا تعاون کر رہے ہیں تو ہمارے اوپر اس طرح سے احتجاج کو ختم کرنے کا دباؤ کیوں بنایا جا رہا ہے.. دراصل انتظامیہ پولیس محکمے کی جانب سے ڈپٹی ڈاکٹر سندھیا یہاں پر انتظام کو سنبھال رہی ہیں.. اس درمیان کارکن سڑک پر پہنچ گئے.. جب ڈپٹی نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی تو وہ ڈپٹی سے ہی الجھ گئے.. اس درمیان کارکنان پولیس کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.