ETV Bharat / briefs

رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کلکٹر آفس کے روبرو مجلس بچاؤ تحریک کے کارکنان نے احتجاج کیا۔

رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
author img

By

Published : May 6, 2019, 9:47 PM IST

مجلس کے کارکنان نے مطالبہ کیا کہ 'اورنگ آباد پارلیمانی انتخابات کے دوران شیوسینا کے امیدوار چندرکانت کھیرے نے اپنی تشہیر کے لیے حیدرآباد کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو ایک عوامی جلسے میں مدعو کیا تھا۔'

رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اس موقعے پر ٹی راجا سنگھ نے مسلم سماج کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا تھا۔ اورنگ آباد تشدد معاملے میں ملوث لچھو پہلوان نے اس جلسے کے دوران اسٹیج پر ان کے ہاتھ میں تلوار دے کر کھلے عام انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔

اس معاملے کی شکایت اورنگ آباد پولیس کمشنر اور الیکشن کمیشن آف انڈیا سے کی گئی ہے، لیکن اب تک اس پر کسی بھی طرح کی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

Intro:

Body:Aa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.