ETV Bharat / briefs

بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج - protest against j&k

جموں پریس کلب کے باہر امتحان میں شامل امیدواروں نے بینک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 13, 2019, 2:14 PM IST

ریاست کشمیر میں جموں پریس کلب کے باہر جموں و کشمیر (جے اینڈ کے) بینک انتطامیہ کے خلاف امتحان میں شامل امیدواروں نے احتجاج کیا۔

بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج

جموں کشمیر بینک میں پروبیشن افسر کے لیے ہزاروں امیدواروں نے امتحانات دیئے تھے، جن کے نتائج کا اعلان حال ہی میں کیا گیا ہے۔

اس نتائج پر ریاست کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لیے پچاس فیصدی نمبرات کا نتیجہ میرٹ کی بنیاد پر ہوا جبکہ کشمیر میں محض چالیس فیصد نمبرات پر تقرر ہوا، جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

ان امیدواروں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جائے تاکہ جموں کے امیدواروں کے ساتھ انصاف ہوسکے۔

Intro:جموں پریس کلب آج جموں کشمیر بنک کے امتحان میں شامل امیدواروں نے بنک کے خلاف احتجاج کیا ۔

جموں پریس کلب میں آج جموں کشمیر بنک کی انتطامیہ کے خلاف امیدواروں نے احتجاج کیا جموں کشمیر بنک میں بربیسن افسر کےلئے ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے امتحان دیا جس کے نتئج حال ہی میں منظر عام پر لائے گی جس میں صوبہ جموں کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لئے پچاس فیصدی نمبرات پر کٹاف میرٹ ہوا جبکہ کشمیر میں مہز چالیس پر ہوا جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے
ان امیدواروں نے سرکار سے مانگ کی کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جائے تاکہ جموں صوبہ کے امیدواروں کے ساتھ انصاف ہو

Body:جموں پریس کلب آج جموں کشمیر بنک کے امتحان میں شامل امیدواروں نے بنک کے خلاف احتجاج کیا ۔

جموں پریس کلب میں آج جموں کشمیر بنک کی انتطامیہ کے خلاف امیدواروں نے احتجاج کیا جموں کشمیر بنک میں بربیسن افسر کےلئے ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے امتحان دیا جس کے نتئج حال ہی میں منظر عام پر لائے گی جس میں صوبہ جموں کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لئے پچاس فیصدی نمبرات پر کٹاف میرٹ ہوا جبکہ کشمیر میں مہز چالیس پر ہوا جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے
ان امیدواروں نے سرکار سے مانگ کی کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جائے تاکہ جموں صوبہ کے امیدواروں کے ساتھ انصاف ہو

Conclusion:جموں پریس کلب آج جموں کشمیر بنک کے امتحان میں شامل امیدواروں نے بنک کے خلاف احتجاج کیا ۔

جموں پریس کلب میں آج جموں کشمیر بنک کی انتطامیہ کے خلاف امیدواروں نے احتجاج کیا جموں کشمیر بنک میں بربیسن افسر کےلئے ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے امتحان دیا جس کے نتئج حال ہی میں منظر عام پر لائے گی جس میں صوبہ جموں کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لئے پچاس فیصدی نمبرات پر کٹاف میرٹ ہوا جبکہ کشمیر میں مہز چالیس پر ہوا جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے
ان امیدواروں نے سرکار سے مانگ کی کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جائے تاکہ جموں صوبہ کے امیدواروں کے ساتھ انصاف ہو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.