ETV Bharat / briefs

پروفیسرکودنڈا رام کی حکومت پر تنقید

تلنگانہ جناسمیتی کے سربراہ پروفیسرکو دنڈا رام نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں ہوئی سنگین غلطیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے حکومت تلنگانہ پر تنقید کی۔

kodandram
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 9:02 PM IST

انھوں نے کہا کہ امتحان منعقد کرنے کی ذمہ داری ایک خانگی کمپنی کو دی گئی،اور یہ اقدام افراتفری اور الٹ پلٹ کی ایک بڑی وجہ بنی۔
کودنڈا رام نے کہا کہ امتحان منعقد ہونے سے قبل حکومت کو اس کی خامیوں سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا،مگر اس کےباجود نہ حکومت اور نہ ہی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اور اس کے سیکریٹری نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔
انھوں نےکہا کہ حکومت کے غیر ذمہ دار نہ عمل کی وجہ بچوں کا مستقبل خطرہ میں پڑگیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.