ETV Bharat / briefs

امیٹھی سے دل کا رشتہ: پرینکا

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 5:56 AM IST

کانگریس کی نومنتخب جنرل سکریٹری پرینکا گاندی واڈرا نے کہا ہے کہ امیٹھی ان کے والد اور سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کی کرم بھومی رہی ہے اس لئے اس علاقے سے ان کا دل کا رشتہ ہے۔

پرینکا گاندی واڈرا

گزشتہ روز پرینکا واڈرا نے ٹویٹ کیا کہ' کچھ رشتے دل کے ہوتےہیں، آج بھائی ( راہل گاندھی) کی نامزدگی کے لئے پورا خاندان موجود تھا۔میرے والد کے لئے یہ کرم بھومی تھی ،یہ ہمارے لئے پاکیزہ مقام ہے۔

کانگریس کی مشرقی اترپردیش کی جنرل سکریٹری پرینکا نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی نامزدگی کے دوران پارلیمانی حلقہ امیٹھی میں پورا دن اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھیں۔

راہل گاندھی جب اپنے کارکنان کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل جارہے تھے اس دوران بھی پرینکا اپنی بیٹی اور بیٹے کے ساتھ ان کے پاس ہی کھڑی ہوکر امیٹھی کے عوام کا شکریہ ادا کررہی تھیں۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ کےساتھ نامزدگی کے لئے نکلے قافلے کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک اور تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے بچوں کے ساتھ سیلفی لے رہی ہیں۔

Intro:Body:

dfgfgh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.