ETV Bharat / briefs

پرائمری اسکولز میں پڑھانے والے اساتذہ کو پہلے موقع دیا جائے - گریجویٹ اساتذہ

ریاست کرناٹک میں ششم جماعت سے ہشتم جماعت کے طلبا کو پڑھانے کے لیے ریاستی حکومت نے بی ایڈ اور گریجویٹ اساتذہ کی تقرری کا قانون پاس کیا ہے۔

پرائمری اسکولز میں پڑھانے والے اساتذہ کو پہلے موقع دیا جائے
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 11:43 PM IST

اساتذہ تنظیم کراٹا کے ریاستی اعزازی سکریٹری ابوطاہر سرگیرو نے کہا کہ ریاست کرناٹک حکومت کی جانب سے ششم جماعت سے ہشتم تک کے طلبا کو پڑھانے کے لیے گریجویٹ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کو بھرتی کر نے کے فیصلے سے تعلیمی معیار مزید بہتر ہوگا۔

پرائمری اسکولز میں پڑھانے والے اساتذہ کو پہلے موقع دیا جائے

انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کا تمام اساتذہ خیرمقدم کرتے ہیں۔ حکومت سب سے پہلے پرائمری اسکولز میں خدمات انجام دینے والے بی اے، بی ایڈ اور گریجویٹ اساتذہ کو سب سے پہلے موقعہ فراہم کریں۔ اس کے بعد نئے اساتذہ کا تقرر کریں۔

کراٹا تنظیم، میکہ تنظیم، میوا تنظیم، کرناٹک اساتذہ تنظیم اور دیگر تنظیمیں ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ اور ریاستی وزیر تعلیم سے ملاقات کر کے انہیں میمورنڈم دیا ہے۔

Intro:سرکاری اسکولوں خدمت انجام دینے والے گروجیٹ اساتذہ کو پہلا موقع دیا جائے

Body:ریاست کرناٹک میں ششم جماعت سے ہشتم جماعت تک کے طالب علم کو پڑھنے کے لئے بی یڈ اور گروجیٹ کے ہوئے اساتذہ کو اسکولوں میں پڑاھنے کےلئے بھرتی کرنے کا اعلان ہونے پر  اساتذہ تنظیم کراٹا کے ریاستی اعزازی سکریٹری ابوطاہر سرگیرو نے ای ٹی وی  بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ریاست کرناٹک حکومت کے جانب سے ششم جماعت سے ہشتم تک کے طالب کو پرایمری اسکولوں میں پڑاھنے کےلئے نے گروجیٹ علی تعلیم یافتہ اساتذہ کوبھرتی کر نےکے فیصلہ سے تعلیمی معیار میں اور بھی ترقی ہوگی. اس فیصلہ کا تمام اساتذہ خیرمقدم کرتے ہیں. لیکن ریاست حکومت سب سے پہلے پرایمری اسکولوں میں خدمت انجام دینے والے بی اے بی یڈ گروجیٹ اساتذہ پہلے سے پرایمری اسکولوں میں خدمت انجام دے رہے ہیں انکو سب سے پہلے موقعہ فراہم کریں. تاکہ گروجیٹ یافتہ خدمت انجام دینے والوں کے ساتھ انصاف ہوسکھں.اس کے بعد نئے اساتذہ کا انعقاد کرنے کےلئے ریاست کرناٹک کےوزیر اعلیٰ اور محکمہ ریاستی تعلیم وزیر سے ملاقات کر کےاساتذہ کراٹا تنظیم، میکہ تنظیم،میوا تنظیم، کرناٹک اساتذہ تنظیم کے جانب سے میمورنڈم پیش کرنے کی بات بتائی ہے.... 1....ریاستی کراٹاتنظیم کے اعزازی سکریٹری ابوطاہر سرگیرو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.