ETV Bharat / briefs

منشیات پر روک کے لیے مکوکا نافذ

ممبئی میں انتخابات کے قریب آتے ہی نشہ آور اشیاء کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ ممبئی پولس نے بھی اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے اب مکوکا جیسے سخت قانون کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

منشیات پر روک کے لیے مکوکا نافذ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 12:24 PM IST

پولیس کی جانب سے، سنگین جرائم کی فہرست میں اب منشیات کا کاروبار کرنے والے ملزموں کو شامل کر لیا گیا ہے۔ اس کی شروعات ممبئی کے ڈونگری علاقے سے ہو چکی ہے۔

منشیات پر روک کے لیے مکوکا نافذ،متعلقہ ویڈیو

ممبئی پولیس کا کہنا کہ اس قانون کے تحت ملزمین کو فوری ضمانت نہیں ملتی۔ اس لیے وہ طویل مدت تک جیل میں ہی رہیں گے۔ اس قانون کا استعمال زیادہ تر بم بلاسٹ کے مجرمین اور گینگسٹر یا سنگین جرم کرنے والوں پر کیا جاتا ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے اس قانون کو اس لیے بنایا کیوں کہ جب ملزمین سنگین دفعات کے تحت گرفتار کئے جاتے تھے لیکن عدالت میں جانے کے بعد وہ ضمانت پر رہا ہوجاتے تھے، جسکے بعد ملزمین دوبارہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہو جاتے تھے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ آنے والے دنوں میں یہ کتنا مؤثر ثابت ہوگا۔

Intro:خبر میں ملزمین کی جو فوٹو ہے ان کے اوپر مکو کا لگا ہوا ہے پہلے وی او میں وہی فوٹو استعمال کرنی ہے

اینکر : ممبئی میں انتخاب کی وقت جیسے جیسے نزدیک آرہا ہے ویسے ہی نشہ آور اشیاء کی بھی مانگ تیز ہوتی جا رہی ہے ..لیکن ممبئی پولس نے بھی اس سے نپٹنے کے لئے اب مکوکا جیسے سخت قانون نافز کر رہی ہے ..جی ہاں سنگین جرم کی فہرست میں اب نشہ آور اشیاء کا کاروبار کرنے والے ملزموں کو شامل کر لیا گیا ہے ...

....چونکہ انتخاب کے دوران شراب شباب کے ساتھ ساتھ نشہ آور اشیاء بھی بڈے پیمانے فروخت کی جاتی ہےتاکہ اسکی آڈ سے ووٹ اکٹھا کیا جاسکے .....لیکن اب ممبئی میں نشہ آور اشیاء کا کاروبار کرنے والوں کی خیر نہیں کیونکہ اب ممبئی پولیس نے اس سے نپٹنے کے لئے ..مکوکا جیسے سخت قانون کا سہارا لے کر مجرموں کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا رہی ہے.اسکی شروعات ممبئی کے ڈونگری علاقے سے ہو چکی ہے ..جب حال ہی میں پکڑے گئے کئی ڈرگس پیڈلرس پر مکوکا کے تحت کارروائی کی گئی...

بائٹ ..ابھیناش دھرم ادھیکاری اےسی پی ڈونگری ڈویزن

ممبئی پولیس کا کہنا کہ مکوکا جیسے سخت قانون نشہ آور اشیاء کا کاروبار کرنے والوں پر لگانے سے اس گورکھ دھندھے پر لگام لگ سکتی ہے ..کیونکہ اس قانون کے تحت ملزمین کو جلدی ضمانت نہیں ملتی نہیں ملتی اسلئے وہ طویل مدت تک جیل میں رہینگے ...

اس قانون کا استعمال زیادہ تر بم بلاسٹ کے مجرمین اور گینگسٹر یا سنگین جرم کرنے والوں پر کیا جاتا ہے ..تاکہ انھیں ضمانت پر رہا نہ کیا جا سکے ....مہاراشٹر حکومت نے اس قانون کی تشکیل اسی لئے کی جب ملزمین سنگین دفعات کے تحت گرفتار کئے جاتے تھے لیکن کورٹ میں جانے کے بعد وہ ضمانت پر چھوٹ جاتے تھے ..جسکی وجہ ملزمین دوبارہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہو جاتے تھے ...لیکن مکوکا جیسے سخت قدم کے بعد مجرموں کی کمر ٹوٹ گئی... نشہ آور اشیاء کی خرید فروخت پر لگام لگانے کے لئے اس قانون کا سہارا پولیس نے لیا ہے ..اسکا اثر کتنا ہوگا یہ دیکھنے والی بات ہوگی ...

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری ..

Shahid Ansari

Content Editor

Body:خبر میں ملزمین کی جو فوٹو ہے ان کے اوپر مکو کا لگا ہوا ہے پہلے وی او میں وہی فوٹو استعمال کرنی ہے

Conclusion:خبر میں ملزمین کی جو فوٹو ہے ان کے اوپر مکو کا لگا ہوا ہے پہلے وی او میں وہی فوٹو استعمال کرنی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.