ETV Bharat / briefs

ترنمول کے رہنماوں کی پریشانیوں میں اضافہ - ممتابنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے ایک بیان نے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی پریشانیوں میں اضا فہ کردیا ہے۔

ترنمول کے رہنماوں کی پریشانیوں میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 8:02 PM IST

ممتابنرجی نے گزشتہ دنوں پارٹی کے جلسے کو خطاب کر تے ہوئے ککہ حکومت کی اسکیموں کے فائدہ حاصل کرنے والوں سے جو رشوت لی تھی اسے واپس کردیں۔اس کے بعد سے ہی ریاست کے مختلف علاقوں میں ترنمول کانگریس کے نمائندوں سے لوگ روپے مانگ رہے ہیں۔

ریاست کے مختلف اضلاع پرولیا،مالدہ، بیربھوم اور بانکوڑہ کے ناراض لوگوں نے ترنمول کانگریس کے رہنماوں اور دفاتر کا گھیراؤ کیا۔
عام لوگوں کا الزام ہے کہ حکومت کی اسکیموں کیلئے ان رہنماوں نے رشوت کے طور پر موٹی رقم حاصل کی ہے۔

بیر بھوم ضلع کے الم بازار میں احتجاج کررہے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ لیڈران ہمارے روپے واپس کریں۔یہ سرکاری اسکیمیں ہمارے لیے تھیں،یہ ہمارے حقوق ہیں،ان لوگوں نے سرکاری اسکیموں کیلئے ہم روپے لیے ہیں۔علم بازارا میں کئی افراد ترنمول لیڈر کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔اسی طرح کا واقعات دیگر اضلاع میں بھی ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پارٹی کونسلروں اورکارکنان کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے پاس شکایت آئی ہے کہ سرکاری اسکیموں کا فائدہ پہنچانے کیلئے بڑی تعداد میں عوام سے رشوت لیا گیا ہے۔یہاں تک کہ سبوساچھی اسکیم کے تحت 2,000ہزار روپے دیے جاتے ہیں اس میں بھی رشوت لیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.