ETV Bharat / briefs

' ریاست کی ترقی بندوق میں نہیں ووٹ میں مضمر' - ترقی بندوق

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور اپنی انتظامیہ کی کارکردگی اور آئندہ کے منصوبے اور لائحہ عمل کے تعلق سے کھل کر بات چیت کی۔

گورنر ستیہ پال ملک
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 2:44 PM IST

Updated : Jun 12, 2019, 4:05 PM IST

قابل ذکر ہے ریاست میں گزشتہ برس گورنر راج نافذ کیا گیا۔

گورنر ستیہ پال ملک

پریس کانفرنس کے دوران گورنر نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کی معاشی، اقتصادی اور سیاسی ترقی ووٹ میں مضمر ہے، جب تک عوام کو خصوصاً نوجوانوں کو جمہوری طرز عمل کی طرف مائل نہیں کیا جاتا، ترقی میں رکاوٹیں حائل ہوتی رہیں گی۔

انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکومتوں نے نوجوانوں کو جمہوری طرز عمل کی جانب مائل کرنے کی سعی نہیں کی اس لئے نوجوان عسکری صفوں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔

گورنر نے دفاتر میں بدعنوانیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں انکی انتظامیہ نہایت فعال ہے اور عنقریب ہی کچھ ایسے گھوٹالے اور بڑے نام منظر عام پر لائے جائیں گے جس سے سب انگشت بہ دنداں رہ جائیں گےڈ

پریس کانفرنس کے دوران جموں و کشمیر بینک سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں گورنر کے مشیر کے سکندن نیے کہا کہ' بینک کا ڈھانچہ بگڑ چکا تھا، ہم نے اس میں رد و بدل کرکے بڑے سانحے اور بڑے گھوٹالے کو ٹال دیا ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ بینک میں سبھی قصورواروں کا پیسہ محفوظ ہے، بینک ترقی کر رہا ہے اور عنقریب ہی جے کے بینک کو عالمی نقشے پر لانچ کیا جائے گا۔

گونر نے کہا کہ تین ماہ کے عرصے میں جے کے بینک کو بدعنوانیوں سے پاک کرکے اسکی عظمت رفتہ بحال کی جائے گی

Intro:Body:

press cobnference of governor malik in srinagar

Conclusion:
Last Updated : Jun 12, 2019, 4:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.