ETV Bharat / briefs

مالیگاؤں دھماکے کی ملزمہ پرگیہ ٹھاگر بی جے پی میں شامل - bhopal

دوہزار آٹھ کے مالیگاؤں دھماکے کی کلیدی ملزم پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت کے بعد انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

مالیگاؤں دھماکے کی ملزمہ پرگیہ ٹھاگر بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 4:01 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بی جے پی میں شمولیت کے بعد انھوں نے کہا کہ 'میں اب باقاعدہ بی جے پی میں شامل ہوگئی ہوں۔ میں انتخاب لڑوں گی اور جیتوں گی۔ یہ میرے لیے مشکل نہیں ہے۔'

مالیگاؤں دھماکے کی ملزمہ پرگیہ ٹھاگر بی جے پی میں شامل

بی جی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ وہ بھوپال سے بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخاب میں اتریں گی جہاں سے کانگریس نے ریاست کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

واضح رہے کی بی جے پی نے ابھی تک اس پارلیمانی سیٹ کے لیے کسی امیدوارکا اعلان نہیں کیا ہے لیکن اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ بی جے پی دگ وجے سنگھ کے خلاف پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو میدان میں اتارے گی۔

پرگیہ سنگھ ٹھاکر مالیگاؤں بم دھماکے کی کلیدی ملزم ہیں۔ لیکن بی جے پی کا موقف یہ ہے کہ وہ بے قصور ہیں۔ تچزیہ کاروں کے مطابق بی جے پی دگ وجئے سنگھ کی سیکولرشبیہ کے خلاف ہندوتوا کارڈ کھیلنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کے لیے پرگیہ سنگھ ٹھاکر سے بہترچہرہ کوئی اور نہیں ہو سکتا۔

بھوپال پارلیمانی حلقے پر گزشتہ تین عشروں سے بی جے پی کا قبضہ ہے۔

Intro:بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان ہدایت اللہ شیخ کے ساتھ ون ٹو ون

Body:بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان ہدایت اللہ شیخ کے ساتھ ون ٹو ون

Conclusion:بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان ہدایت الشیخ کے ساتھ ون ٹو ون
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.