ETV Bharat / briefs

ڈاک خانے میں سہولیات کا فقدان - jammu and kashmir

رامبن میں واقع ڈاکہ خانہ میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کی عوام کو مشکلات اور دشواریوں کا سامنا ہے۔

ڈاک خانے میں سہولیات کا فقدان
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 1:08 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں صارفین کا یہ الزام ہے کہ ڈاک خانے میں افسروں اور اہلکاروں کی بدنظمی سے عوام کو اور خاص کر طلبہ اور وکلا کو زبردست مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمے کے ملازم اکثر کپمیوٹر کی خرابی اور تو کبھی رسیدی ٹکٹ، لفافہ نہ ہونے کا بہانہ بناکر صارفوں کو واپس کردیتے ہں۔

وکلا حضرات کا کہنا ہے ڈاک خانے میں سہولیات کا فقدان ہے جس کی طرف ضلع انتظامیہ کو فوری توجہ دینی چاہیے۔

ڈاک خانے میں سہولیات کا فقدان

وکلا کا کہنا ہے کہ سہولیات نہ ہونے سے کام بھی متاثر ہوتا ہے اور وقت پر رجسٹری بھی نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا لوگوں نے اس سلسلے میں کئی بار انتظامیہ سے درخواست کی، اس باوجود کوئی حل نہیں ہوا، جبکہ ان لوگوں نے ڈاک ماسٹر جموں سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی نے برانچ ڈاک ماسٹر جہرجیت سنگھ سے دریافت کیا تو انہوں نے ہر کمی کی تصدیق کو دور کرنے یقین دہانی کروائی ۔

Intro:

رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن صدر مقام پر قائم ڈاکہ خانہ (پوسٹ۔ افس ) رامبن صارفین کے لئے سہولیات بہم نہ رکھنے کی وجہ لوگوں کو زبردست مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔

صارفین کے مطابق پوست افس میں کے افسروں اور اہلکاروں کی بد نظمی کی وجہ سے لوگوں حاص کر طلبہ اور وکلا کو زبردست مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے محکمہ کے ملازم اکثر کبھی کپمپیوٹر خراب اور کبھی رسیدی ٹیکٹ ، لفافہ نہ ہونے کا بہانہ بناکر صارفوں کو بے لوث واپس لوٹنا پڑتا ہے وکلا حضرات کا کہا ہے پوسٹ افس رامبن میں سہولیات کا زبردست فقدان ہے اسکی طرف ضلح انتظامیہ کو فوری توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مواکیلوں کا کام بھی متاثر ہو تا یے وقت پر رجیسٹری نہ ہونے سے کئ کئ دنوں کا روکا رہتا ہے

انہوں نے کہا لوگوں نے اس سلسلہ میں کئ مرتبہ پہلے بھی انتظامیہ سے اپیل کی گئ تھی اس باوجود مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے جزل پوسٹ ماسٹر جموں سے مداخلت کرنے کی اپیل کی یے ۔
اس سلسلے میں ای ٹی وی نے پرانچ پوسٹ ماسٹر شری جہورجیت سنگھ کی نوٹس لائ انہوں تصدیق کی کہ لفافوں اور ٹیکٹوں کی کمی کی تصدیق کرتے ہوے ہر کمی کو دور کرنے یقین دھانی کروائ ۔

...
visual.....
byte 1....local Student....
byte local.....
byte.....Adv Karnil Singh ..
byte... Byte ..Adv Asif Runyal ...

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن صدر مقام پر قائم ڈاکہ خانہ (پوسٹ۔ افس ) رامبن صارفین کے لئے سہولیات بہم نہ رکھنے کی وجہ لوگوں کو زبردست مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔

Conclusion:س سلسلے میں ای ٹی وی نے پرانچ پوسٹ ماسٹر شری جہورجیت سنگھ کی نوٹس لائ انہوں تصدیق کی کہ لفافوں اور ٹیکٹوں کی کمی کی تصدیق کرتے ہوے ہر کمی کو دور کرنے یقین دھانی کروائ ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.