ETV Bharat / briefs

پونچھ: ضعیف خاتون کی لاش برآمد - اردو نیوز جموں کشمیر

لورن دریا سے ایک بزرگ خاتون کی نعش برآمد ہوئی۔ بتایا گیا کہ جمعہ سے خاتون اپنے گھر سے غائب تھی۔

پونچھ: ضعیف خاتون کی لاش برآمد
پونچھ: ضعیف خاتون کی لاش برآمد
author img

By

Published : May 15, 2021, 7:45 AM IST

جموں و کشمیر کےسرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بلاک منڈی کے لورن علاقے کی رہنے والی ایک ستر سالہ بزرگ خاتون کی لاش لورن دریا سے براچھڑ کے مقام پر پائی گئی۔جس کے بعد ایس ایچ او لورن محمد شبیر کی ہدایت پر پولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں لیا۔

بعد ازاں لاش کو لورن ہسپتال پہنچایا گیا۔جہاں بنیادی جانچ کے بعد اسے ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔ اطلاع کے مطابق متینہ بیگم دختر کبیر الدین عمر 70 سال ساکنہ براچھڑ لورن کو ذہنی مریض بتایا گیا ہے۔جو گھر سے کل سے لاپتہ تھیں، تاہم پولیس اس سلسلے میں چھان بین کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.