ETV Bharat / briefs

مغر بی بنگال میں سیاسی تصادم کاسلسلہ جاری - سیاسی پارٹیوں

مغر بی بنگال میں عام انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ سے قبل سیاسی پارٹیوں کے درمیان تصادم کاسلسلہ جاری ہے۔

مغر بی بنگال میں سیاسی تصادم کاسلسلہ جاری
author img

By

Published : May 10, 2019, 3:45 PM IST

شمالی24 پر گنہ کے باراسات تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ بی جے پی کے کارکنان نے ترنمول کانگریس کے حامیوں کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔
بی جے پی کے زخمی حامی شیو شنکر داس کاکہناہے کہ ترنمول کانگریس کے چند حامی مجھے پکڑ لیااور پٹا ئی کردی۔
ترنمول کانگریس کے حامی کاکہناہے کہ شیو شنکر داس بی جے پی حامی ہے۔ وہ علاقے میں فرقہ روانہ فساد برپا کرنے کے ارادے سے جے شری رام کا نعرہ لگا رہا تھا۔ اسے جواب نعرہ نہ لگانےکوکہا تو اس نے مارپیٹ شروع کردی۔
باشندوں نے نعرہ بازی کی مخالفت کر تے ہوئے بی جے پی کے حامی کی پٹا ئی کردی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.