ETV Bharat / briefs

مرشدآباد میں سیاسی تصادم جاری - کانگریس

مغربی بنگال کےمرشد آ باد ضلع میں سیاسی تصادم کا سلسلہ جا ری ہے۔ ترنمول کانگریس اور کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں دوعورتیں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

مرشدآباد میں سیاسی تصادم جاری
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 12:54 PM IST

مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مر حلے کی پولنگ کے بعد بھی بہشتر اضلاع میں سیاسی جھڑپوں کاسلسلہ جا ری ہے۔ مرشدآ باد ضلع کے کاندی تھانہ کے تحت کلیان پور علاقے میں پارٹی کاجھنڈہ پھاڑنے پر کانگریس اور ترنمول کانگریس کے کارکنان آ منے سامنے آ گئے۔ دونوں جانب سے پتھربازی ہوئی ۔لاٹھیوں سے حملے کیے گئے جس میں دو خواتین سمیت پا نچ افرادزخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو کاندی محکمہ اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں کانگریس کے ایک حامی کی حالت نازک بتا ئی گئی ہے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ اس کیس میں پانچ لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے۔حالات میں قابو میں ہیں۔
کانگریس کے رہنما عبدال منانے کہاکہ تیسرے مر حلے کی پولنگ کے بعد سے اب تک ترنمول کانگریس کے کارکنان کانگریسی حامیوں پر تشدد کررہے ہیں۔
ترنمول کانگریس کے رہنماغلام لشکر کاکہناہےکہ کانگریس کے حامی ترنمول کارکنا کے گھروں پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.