پولیس کاکہنا ہے کہ اطلاع موصول ہو ئی تھی کہ بی جے پی رہنما آئندہ 19 مئی کو پارلیمانی انتخابات سے قبل بی جے پی کے رہنما ووٹرز کے درمیان روپے تقسیم کر رہے تھے۔
ترنمول کا نگریس کی امیدوار کی شکایت پر بی جے پی رہنما کے گھر پر چھا پہ ماری کی گئی ہے۔
پولیس نے مزید کہاکہ چھاپہ ماری کے دوران بی جے پی کے رہنما کے گھر سے کچھ ملانہیں ہے۔
ترنمول کی امیدوار کاکولی دستیدار نے کہاکہ بی جے پی کے رہنما کے ووٹرز کے درمیان روپے تقسیم کرنے کے پختہ ثبوت ہے۔
بی جے پی کے رہنما شنکر داس کاکہناہے کہ مجھے جھوٹے الزام میں پھنسایا جا رہاہے۔پولیس کی چھا پہ ماری کے دوران میرے گھر سے ایک روپیہ نہیں ملا۔
بی جے پی رہنما کے گھر پر چھاپہ
پاراسات پارلیمانی حلقے سے ترنمول کا نگریس کی امیدوار کی شکایت پر بی جے پی رہنما کے گھر پر پولیس نے چھا پہ ماری مہم شروع کی۔
پولیس کاکہنا ہے کہ اطلاع موصول ہو ئی تھی کہ بی جے پی رہنما آئندہ 19 مئی کو پارلیمانی انتخابات سے قبل بی جے پی کے رہنما ووٹرز کے درمیان روپے تقسیم کر رہے تھے۔
ترنمول کا نگریس کی امیدوار کی شکایت پر بی جے پی رہنما کے گھر پر چھا پہ ماری کی گئی ہے۔
پولیس نے مزید کہاکہ چھاپہ ماری کے دوران بی جے پی کے رہنما کے گھر سے کچھ ملانہیں ہے۔
ترنمول کی امیدوار کاکولی دستیدار نے کہاکہ بی جے پی کے رہنما کے ووٹرز کے درمیان روپے تقسیم کرنے کے پختہ ثبوت ہے۔
بی جے پی کے رہنما شنکر داس کاکہناہے کہ مجھے جھوٹے الزام میں پھنسایا جا رہاہے۔پولیس کی چھا پہ ماری کے دوران میرے گھر سے ایک روپیہ نہیں ملا۔
news ID
Conclusion: